والدین کی ذمہ داریاں

آج کے دور میں والدین کی ذمہ داریاں

دورحاضر میں والدین کے ذمہ کون کون سے حقوق ہیں ۔ اولاد ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ اس نعمت کا حق ادا کرنے ک لئے اور گھر بھر کو امن و سکون کا گہوارہ بنانے کے لئے یہ کتاب ضرور پڑھیں ۔

 880.00

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

آج کے دور میں والدین کی ذمہ داریاں

والدین کی تمام ذمہ داریوں میں سے بڑی اہم ذمہ داری اولاد کی دینی تربیت ہے ۔ اگر والد اولاد کے لئے اربوں روپیہ کی جائیداد چھوڑ جائے ۔ اس سے کہیں بہتر ہے کہ ان کی دینی تربیت کی جائے ۔ جو ان کو دنیا وآخرت میں کام آئیگی ۔

اگر دینی تربیت نہیں ہوگی تو وراثت کے مال کو بھی وہ گناہوں میں اڑا دیں گے ۔

اولاد کی نعمت سے سرشار والدین کی ذمہ داریاں کیا ہیں ۔ اور یہ والدین کس طرح اپنی ذمہ داریاں ادا کرسکتے ہیں ۔

ایسے کئی سوالات کے جوابات پر مشتمل ایک مفصل کتاب “والدین کی ذمہ داریاں” ضرور پڑھیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8477488935659472/923450345581

Additional information

Weight 0.632 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

512

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Molana Muhammad Azhar Sahb