دنیا کے اے مسافر

دنیا کے اے مسافر

آخرت کی تیاری اور فکر پیدا کرنے والی ایک انمول کتاب

جسکو قرآن و حدیث اور اکابر اہل اللہ کی تحریرات سے منتخب کیا گیا ہے

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ

 990.00

9 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

یہ کتاب ہر صاحب ایمان کے لئے عبرت و نصیحت کا مرقع ہے ۔ انسان اس دنیا میں چند روزہ زندگی بسر کرنے کے لئے بھیجا گیا ہے ۔ اسکی آخری اور اصلی منزل آخرت ہے جس میں کامیابی یا خدانخواستہ ناکامی کا آخری اور فائنل فیصلہ ہونا ہے ۔ اس فیصلہ کا مدار اسی دنیاوی زندگی کے طرز حیات پر ہے ۔

موت ایک مؤثر ترین وعظ ہے ۔ جیسا کہ جلیل القدر صحابہ کرام کے بارہ میں مروی ہے کہ قبرستان میں جا کر اپنی موت کو یاد کرکے روتے تھے ۔

کیونکہ فکر آخرت اس دنیوی زندگی میں شیطان اور دنیا کی جادوگری سے بچنے کا بہترین طریقہ ہے ۔ خود قرآن کریم کا ایک تہائی حصہ فکر آخرت سے متعلق ہے ۔

خیر القرون تاہنوز اسلاف کی سوانح عمریاں اس بات پر شاہد ہیں کہ وہ دنیا کی زندگی کو مسافر کی طرح گزارتے اور انکا مطمح نظر آخرت ہی ہوتا ۔

یہ کتاب قرآن و حدیث کی تعلیمات، اسلاف کے واقعات اور دنیا کے اک مسافر کے لئے نصیحتوں پر مشتمل ہے ۔ جس کی برکت سے دنیا کی جادوگری سے بچنے کی ہمت اور توفیق ہوگی ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5931671680225841/923450345581

Additional information

Weight 0.566 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

495

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB