Description
یہ مجموعہ عام مجموعوں سے مختلف ہے ۔ کوئی صفحہ ایسا نہیں ہے جو دامن کشِ دل نہ ہو ۔ کلاسیکی روایت کے دائرے میں رہتے ہوئے ان غزلیات میں منفرد انداز اختیار کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کی شاعری کا کلیدی لفظ شجر ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6014662731912184/923450345581