بوادر النوادر – ادارہ اسلامیات

بوادر النوادر – ادارہ اسلامیات

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس اللہ سرہ ۔ تفسیر، حدیث، فقہ، علم کلام اور تصوف کے نادر علمی مضامین پر مشتمل حضرت کی آخری تصنیف

 890.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

یہ کتاب حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا شاہ محمد اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے اُن علمی تحقیقی مضامین پر مشتمل ہے جو حضرت ممدوح نے مختلف اوقات میں تحریر فرمائے ہیں اور متفرق جگہوں میں انکی اشاعت ہوتی رہی ہے مگر چونکہ یکجا نہ ہونے کی بناء پر ان سے استفادہ آسان نہیں تھا ۔ اس لئے حضرت اقدس نے ان تین سو نادر علمی مضامین کو ایک کتاب میں یکجا جمع کرنے کا حکم دیا اور اسکا نام بوادر النوادر رکھدیا ۔ یہ کتاب حضرت کی آخرِ حیات میں زیور طبع سے آراستہ ہوکر آگئی تھی ۔

حضرت کے خلیفہ مجاز جناب ڈاکٹر عبدالحئی عارفی حمہ اللہ تعالیٰ مآثر حکیم الامت میں لکھتے ہیں کہ حضرت کے وصال سے شاید ایک ہفتہ یا ایک عشرہ قبل یہ کتاب طبع ہوگئی تھی ۔ جن صاحب نے طبع کرائی تھی انہوں نے اس کتاب کے بیس نسخے حضرت کی خدمت میں ہدیۃ ارسال کئے تھے ۔ کتابیں جس وقت پیش کی گئی تھیں ۔ حضرت اُٹھ کر بیٹھ گئے اور بڑی مسرت کے اظہار کے ساتھ ساتھ ایک ایک کتاب پر ہاتھ رکھ کر فرما رہے تھے کہ میری جان انکے انتظار میں اٹکی ہوئی تھی ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5918803791516924/923450345581

Additional information

Weight 0.912 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

827

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idarah Islamiyat

Shipping Charges

FREE

Written By

Ashraf Ali Thanvi RA

Reviews

Be the first to review “بوادر النوادر – ادارہ اسلامیات”

Your email address will not be published. Required fields are marked *