بکھرے موتی تلخیص شدہ

 1290.00

مولانا یونس پالنپوری رحمہ اللہ تعالیٰ کی لاکھوں میں پڑھی جانیوالی مقبول عام کتاب ۔ جس میں لاکھوں صفحات پر بکھرے ہوئے موتیوں کو سمیٹ کر مختصر کتاب میں پیش کیا گیا ہے ۔

49 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

کتاب بکھرے موتی جو لاکھوں صفحات کے مطالعہ کا نچوڑ ہے ۔ اسے معروف عالمی مبلغ حضرت مولانا محمد عمر پالن پوری رحمہ اللہ تعالیٰ کے صاحبزادے مولانا محمد یونس پالن پوری نے مرتب کیا ہے ۔ یہ بارگارہ خداوندی میں ایسی مقبول ہوئی کہ عوام و خواص نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا ۔ یہ کتاب اپنے دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات، علمی واصلاحی واخلاقی تربیت کے زریں نقوش سے آراستہ ہونے کے ساتھ ساتھ حسن ترتیب کی مظہر بھی ہے ۔ اسمیں جہاں علوم و معارف کا خزینہ ہے وہاں روحانی وجسمانی امراض اور جملہ مصائب و مسائل سے چھٹکارہ کا حل بھی موجود ہے ۔

اصلاً یہ کتاب بارہ جلدوں پر مشتمل تھی مگر ان بارہ جلدوں کی تلخیص کرکے سفروحضر میں ساتھ رکھنے کے لئے ادارہ تالیفات اشرفیہ نے مختصر اور ملخص انداز میں شائع کیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5810781862341852/923450345581

Additional information

Weight 0.93 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

669

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Muhammad Younas Palan Pori DB

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بکھرے موتی تلخیص شدہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…