بڑی محنت ، بڑی شخصیت

 550.00

شخصی ترقی کے حصول کی اک نئی سائنس ۔ لامحدود طاقت کا خزانہ ۔

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

انتھونی روبنسن کی کتاب کا اردو ترجمہ ۔ انتھونی روبنسن اپنی نصف سے زائد زندگی لوگوں کو رہنمائی فراہم کرنے میں گزار چکے ہیں ۔ وہ لوگوں میں چھپی ہوئی عظیم خوبیوں اور خصوصیات کی نشاندہی کرتے ہوئے انکی نوک پلک سنوارتے ہیں ۔

ایک صاحب اس کتاب کے بارہ میں لکھتے ہیں کہ اگر آپ اس سال اپنی ترقی میں مزید کامیابی چاہتے ہیں تو اس سے بہتر اور کوئی کتاب آپکےمطالعہ کے لئے نہیں ہوسکتی ۔

کامیابی کے حصول کا ایک جامع اور ذہانت سے بھرپور پروگرام یہ کتاب ہے ۔

اس کتاب میں ذہنی اور جسمانی زندگی کو فٹ رکھنے کے بہترین اصول بیان کئے گئے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5991960430866731/923450345581

Additional information

Weight 0.472 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

360

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Mushtaq Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

انتھونی روبنس

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بڑی محنت ، بڑی شخصیت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…