بخشش کے بہانے

 550.00

بخشش کے بہانے ۔
از مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ ۔

اللہ تعالیٰ کو اپنے بندوں سے بہت پیار ہے ۔ اس ذات عالی نے بنی آدم کو بخشنے کے لاتعداد اسباب، وسائل، ذرائع اور بہانے پیدا کئے ہیں ۔ اپنے بندے سے پیار کے اظہار کی انتہاء کردی ہے ۔

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

انسان کی بخشش کے بے حساب بہانے اللہ تعالیٰ نے بنائے ہیں کہ کسی طرح یہ بندہ اپنے پروردگار کے در پر آکر جھک جائے اور اپنی بخشش کروالے ۔ توجہ طلب بات یہ ہے کہ وہ اسباب اور بہانے کون کون سے ہیں جن کی وجہ سے اللہ تعالیٰ انسان کو بخشنا چاہتے ہیں ۔ ان سے ہر شخص آگاہی نہیں رکھتا ۔ حقیقت ہے کہ ایک سالک صادق کے لئے ضروری ہے کہ وہ اسبابِ رحمت کو اپنائے اور اپنی زندگی میں لاگو کرے ۔

مصنف فقیر ذوالفقار احمد نقشبندی لکھتے ہیں کہ  ہم نے اسی غرض سے کہ سالکین کے سامنے اس حوالے سے پوری تفصیل آجائے، زیمبیا میں دورانِ اعتکاف مختلف نشستوں میں بخشش کے دس بہانوں کی تفاصیل بیان کی ہیں ۔ میرے پیارے بیٹے حبیب اللہ احمد نے ان بیانات کو جمع کرکے ترتیب دیا ہے اور کافی محنت کے بعد یہ کتاب تیار کی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5366685486774469/923450345581

Additional information

Weight 0.302 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

192

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba-ul-Faqeer

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/17JjATg-srDFo-vjnoNTWokbx_eoa9Y10/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بخشش کے بہانے”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…