بڑوں کا بچپن – قدم بہ قدم

 570.00

بڑوں کا بچپن – قدم بہ قدم

بچوں میں اسلامی اقدار اجاگر کرنی والی مؤثر کتاب ۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر موجودہ دور تک کے اکابر حضرات کا بچپن ۔ نصیحت اور سبق آموز واقعات پہلی مرتبہ بچوں کے لئے آسان اور عام فہم انداز میں ۔

از: عبداللہ فارانی (اشتیاق احمد مرحوم)۔

5 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

عموماً بچپن کا دور جو تقریباً دس بارہ برس تک رہتا ہے ۔ اسے کھیل کود کا زمانہ سمجھا جاتا ہے ۔ اس ابتدائی اہم دور کو تعلیم و تربیت اور جسمانی نشو ونما میں خاص اہمیت حاصل ہے ۔

اللہ تعالیٰ نے جن باکمال لوگوں سے خدمت دین کے اہم فریضہ کا کام لینا ہوتا ہے اُنکا بچپن دوسرے بچوں سے ممتاز اور قابل رشک ہوتا ہے ۔ ایسے نیک بخت حضرات کا بچپن دوسرے بچوں کے لئے ہمت افزا بھی ہوتا ہے ۔

اس کتاب میں پانچ ابواب ہیں ۔

پہلا باب انبیاء علیہم السلام کے بچپن سے متعلق ہے

دوسرے باب میں نبی علیہ السلام کا بچپن ہے

تیسرے باب میں صحابہ کرام کے بچپن کے واقعات ہیں ۔

چوتھے باب میں تابعین، فقہائے کرام اور محدثین وسلاطین امت کے بچپن کے دلچسپ واقعات ہیں ۔

پانچویں باب میں برصغیر پاک و ہند کے اکابر کا بچپن شامل کیا گیا ہے ۔

یہ کتاب انتہائی سہل انداز میں لکھی گئی ہے جسے نہ صرف بچے آسانی سے پڑھ سکتے ہیں بلکہ اس کتاب سے بہت کچھ سیکھ بھی سکتے ہیں ۔ اسی طرح نوجوانوں کے لئے بھی ہمت افزا کتاب ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8804234932951970/923450345581

Additional information

Weight 0.308 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

224

Delivery Time

5-7 Working Days

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Abdullah Farani

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بڑوں کا بچپن – قدم بہ قدم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…