اعمال و وظائف

 530.00

اعمال و وظائف

دور حاضر کی تمام پریشانیوں سے بچنے کے لئے ۔ اولیاء اللہ سے منقول مستند وظائف اور تسکین بخش اعمال و مضامین کا مجموعہ

4 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

مصائب، مشکلات پریشانیاں اور مایوسیاں اس دنیا کا خاصہ ہیں ۔ ایک صاحب ایمان دنیا کی ان چیزوں سے کس طرح بخیر و خوبی گزر سکتا ہے ۔ اس کے لئے شریعت نے ایک مکمل نظام عطا فرمایا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی ذات پر مکمل ایمان و اعتقاد سے لے کر مسنون دعاؤں تک ایک مکمل نصاب ہے ۔ جس کے مطابق خود کو ڈھالنے والا پریشانی اور مایوسی میں بھی قلبی سکون میں رہتا ہے ۔

یہ کتاب “اعمال ووظائف” قرآن و حدیث اور اکابر اہل اللہ کے مضامین اور  ایسے ہی مضامین پر مشتمل ہے ۔ دیکھئے ! ایک مرتبہ خلوص دل سے “حسبنا اللہ ونعم الوکیل” پڑھ کر دیکھئے ۔ اگر ترجمہ بھی مدنظر رہے تو کیا کہنے ۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ بندہ اللہ تعالیٰ کی رحمت میں آگیا ہے ۔

مسنون دعائیں دیکھی جائیں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر کمال شفقت آشکارا ہوتی ہے ۔ ہماری کوئی ایسی دینی، دنیاوی ضرورت اور خواہش ایسی نہیں جس کا ذکر قرآن اور مسنون دعاؤں میں نہ ہو ۔

تسکین بخش مضامین ومقالات اور سینکڑوں اعمال و ظائف سے مزین اس جدید کتاب کا صرف مطالعہ کافی نہیں بلکہ حرز جاں بنانے کی ضرورت ہے اور موجودہ پریشان کن حالات میں ہر مرد و عورت کے لئے مضبوط قلعہ ہے ۔

اس کتاب میں قرآن و حدیث اور اولیائے امت کے مجرب اعمال و وظائف مع چھ انمول وظائف، فرض نماز کے بعد خاص وظیفے، حضرت خضر علیہ السلام کا تعلیم فرمودہ وظیفہ، پریشانی سے نجات کے لئے 37 آیات کا وظیفہ، آخری آیات پر مشتمل خاص وظیفہ، لفظ “اللہ” سے شروع ہونے والی آیات قرآنی کا وظیفہ اور ہر ہر مشکل کے لئے 313 اسمائے بدر کا مجرب وظیفہ شامل ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5841291349291447/923450345581

Additional information

Weight 0.404 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

303

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اعمال و وظائف”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…