یہ ایک منفرد کتاب ہے جس میں اسلامی تاریخ سے ایسے واقعات کا انتخاب کیا گیا ہے جو براہ راست دل پر اثر کرتے ہیں ۔ یہ منتخب واقعات عبرت و نصیحت کے حوالے سے بھی بے مثال ہیں ۔ ہر واقعہ سبق آموز ہونے کے ساتھ ساتھ انمول بھی ہے ۔
ان واقعات میں کوئی خاص ترتیب نہیں ہے تاہم ایمانی زندگی میں انقلاب افروز واقعات کو حتی الامکان مقدم رکھا گیا ہے اور دیگر واقعات کو کیف مااتفق منتشر کردیا گیا ہے ۔
اس کتاب میں خیر القرون سے تاہنوز اسلاف و اکابر کے انمول واقعات دئیے گئے ہیں ۔
Reviews
There are no reviews yet.