حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی لکھی ہوئی بیان القرآن ایک بہت ہی مشکل اور جامع کتاب ہے ۔ جس میں مسائل سلوک بھی ہیں اور اکثر مقامات پر فقہی احکامات بھی اشارتاً ذکر کئے گئے ہیں ۔
اسی لئے یہ آسان بیان القرآن جس میں علمی نکات اور تسہیل شدہ تفسیر بیان القرآن لکھی ہوئی ہے تاکہ ہر عام و خاص اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکے ۔
اس آسان بیان القرآن میں تشریح کرنے والے کوئی اور نہیں بلکہ حکیم الامت مجدد الملت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے علوم و معارف کے مستند ترجمان و شارح شیخ الاسلام حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی ہیں ۔
Reviews
There are no reviews yet.