المن السماوی شرح تفسیر البیضاوی

المن السماوی شرح تفسیر البیضاوی

المعروف الفیض السماوی مرتب مولانا حافظ اعجاز احمد سبحانی

مؤلف: استاذ الحدیث جامعہ خیر المدارس مولانا شمشاد احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ

 890.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

طلبائے درس نظامی کے لئے تفسیر بیضاوی کی آسان ترین اردو شرح ۔

از استاذ الحدیث جامعہ خیرالمدارس

استاذ العلوم و الفنون مولانا شمشاد احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ

تفسیر بیضاوی شریف درس نظامی کی اہم ترین کتاب ہے ۔ مشکل عبارات اور فصاحت و بلاغت سے مزین اس کتاب کو بعینیہ سمجھنا بالکل آسان نہین ہے ۔

مولانا شمشاد احمد صاحب جو کئی عرصہ تک بیضاوی شریف پڑھاتے رہے اُنہوں نے متن و عبارات کا ماحصل اس کتاب میں بڑی خوبصوری سے بیان کیا ۔ اور اُنکی تقریر بیضاوی اتنی جامع، سہل اور علمی ہوتی تھی کہ ہر سال طلبائے کرام اسکو نوٹ کرلیا کرتے تھے ۔ پھر یہ نوٹ کی ہوئی تقریر  و تحریر مختلف مدارس میں تقسیم کی جاتی تھی ۔

اس میں ایک بڑا نقصان یہ تھا کہ طلبائے کرام کے لکھنے میں کبھی کمی رہ جاتی یا کوئی فرق رہ جاتا یا کسی اور زاویہ سے تشنگی باقی رہ جاتی ۔

اس لئے طلبائے کرام کے نفع اور ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کتاب ترتیب دی گئی ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6116260115097404/923450345581

Additional information

Weight 0.960 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

536

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Subhaneya

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1s4UJ1njjS7mzSeUOdAMJR80-WdUxlbgH/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Murattib

Maulana Hafiz Ejaaz Ahmad Subhani

Written By

Ustazul Hadees Hazrat Maulana Shamshad Ahmad SB