ہماری حالت زار یہ ہے کہ نوجوان عشق معشوقی، ناجائز اور حرام تعلقات اور استمناء بالید یعنی ہاتھ سے منی خارج کرنے کے مرض میں بری طرح مبتلا ہورہے ہیں جس کی وجہ سے اعصاب کمزور ہوجاتے ہیں اور جوانی کا لطف ختم ہوجاتا ہے ۔ ان سب کی بڑی وجہ مذھب سے دوری ہے ۔ بہرحال وجہ جو بھی ہو، بہرصورت اسکا تدارک کرنا چاہئے اور نوجوانوں کو اپنی جوانی کی قدر کرنی چاہئے اور سمجھنا چاہئے کہ یہ سسٹم اور یہ نظام اللہ تعالیٰ کی کتنی بڑی نعمت ہے ۔
یہ کتاب آج کل کے معاشرہ میں ہر جوان مرد کو ضرور پڑھنی چاہئے ۔
Reviews
There are no reviews yet.