عظمت صحابہ اور اھل حق

 590.00

عظمت صحابہ اور اھل حق

سفیر اسلام حضرت علامہ سید عبدالمجید ندیم شاہ رحمہ اللہ تعالیٰ کا علمی، ادبی، تحقیقی معلوماتی تقاریر کا حسین گلدستہ ۔

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

حضرات علمائے کرام انبیاء کے وارث ہیں ۔ کیونکہ انبیائے کرام کے کام و پروگرام کے ذمہ دار ہیں ۔ وہ کام ہے تعلیم وتبلیغ اور سیرت طیبہ کا مطالعہ کرنے سے یہ بات بھی واضح ہوجاتی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے فرائض بطریق احسن سرانجام دئیے ہیں ۔ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے “دارِ ارقم” اور اصحاب صفہ کے شاگردوں نے آپکی تعلیمات کو چاردانگ عالم میں عام کیا ۔ اطراف عالم میں پھیلی ہوئی صحابہ کرام کی قبریں اس امر پر دلیل ہیں ۔

اس کتاب میں حضرت مولانا سید عبدالمجید ندیم شاہ صاحب مدظلہ العالی کی تقاریر ہیں ۔ حضرت شاہ صاحب کے فکر کا محور قرآن و سنت ہے ۔ حضرت کی خطابت نے ہزاروں لاکھوں انسانوں کی زندگی میں انقلاب برپا کیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9075057195898869/923450345581

Additional information

Weight 0.556 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

432

Paper Quality

Normal

Delivery Time

5-7 Working Days

Published By

Maktaba Sayed Ahmad Shaheed

Shipping Charges

FREE

Written By

Sayed Abdul Majeeed Nadeem Shah

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “عظمت صحابہ اور اھل حق”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…