Description

پاکستان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے جو مادی وسائل سے مالامال بھی ہے اور ارضی وسماوی اعتبار سے دنیا کے اہم ترین علاقہ میں واقع ہے ۔ اسی طرح دینی دنیوی اعتبار سے بے شمار نعمتیں ہیں ۔ جو صرف اور صرف اہل پاکستان کو میسر ہیں ۔

نعمتوں سے مالامال ہمارا ملک پاکستان عظیم نعمت خداوندی ہے جو اللہ تعالیٰ ہمارے بڑے بزرگوں کی قربانیوں کے صدقہ میں عطا فرمایا ۔

ہم اس نعمت کو نعمت سمجھیں اور اسکی قدر کریں ۔ حدیث میں وطن کی محبت کو بھی ایمان کا حصہ قرار دیا گیا ہے ۔

آج بھی ہندوستان میں بسنے والے مسلمان بدامنی کے خوف میں مبتلا ہیں ۔ جبکہ وہاں اُنکے اپنے علاقے اور محلے ہیں ۔ یہاں آنے والے ہندوستانی مسلمان خود کو پر امن محسوس کرتے ہیں ۔ پاکستان اہل اسلام کے لئے ہر لحاظ سے نعمت خداوندی ہے اور اہل اسلام کے لئے پناہ گاہ ہے ۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم میں سے ہر شہری اپنے فرائض ادا کرتے ہوئے اسکے تحفظ اور استحکام کے لئے کمر بستہ ہو ۔

خدانخواستہ ہماری ناقدری ہمیں مزید مشکلات سے دوچار نہ کردے ۔

یہ کتاب اسی درد کے ساتھ مرتب کی گئی ہےتاکہ نئی نسل کو معلوم ہو کہ پاکستان کسی فدوی کی درخواست پر نہیں بنا دیا گیا ۔ بلکہ اس کے لئے اہل علم اور عوام الناس نے جو بے مثال قربانیاں دی ہیں ۔ اُنکی چند جھلکیاں دکھائی جائیں اور ہم میں سے ہر شخص اس بات کا احساس رکھے کہ ہمارا ملک پاکستان عظیم نعمت ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5913054322048231/923450345581

Additional information

Weight 0.458 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

384

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “آئیے پاکستان کی قدر کریں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *