اولیاء اللہ کے پانچ سو سے زائد واقعات

 650.00

قصص الاکابر لحصص الاصاغر ۔ پانچ سو سے زائد اولیاء اللہ کے مستند واقعات ۔

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

 

Description

اولیاء اللہ کے واقعات پڑھتے رہنا چاہئے کیونکہ کسی صاحب دل کا کوئی واقعہ سرکش انسان کے لئے بعض اوقات تازیانہ عبرت بن جاتا ہے ۔ اسی انقلابی تاثیر کی وجہ سے حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے منتسبین میں سے ایک بزرگ جناب شہاب الدین صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے حضرت کے مواعظ و ملفوظات میں سے اور کچھ اپنی یاد سے اکابر کی حکایات جمع فرمائی ہیں ۔ یہ اپنی افادیت کی حیثیت سے ایک نرالی شان کی کتاب ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5708659405915152/923450345581

Additional information

Weight 0.43 kg
Shipping Charges

FREE

Delivery Time

5-7 Working days

Published By

Taleefat e Asharfia

Binding Type

Hard Cover

Paper Quality

Normal

Number of Pages

320