اپنی نیت درست کریں

اپنی نیت درست کریں

تمام اعمال کا دار و مدار نیت پر ہے ۔
قرآن و حدیث کے احکام اور اسلاف و مشائخ کی تعلیمات کی روشنی میں حسنِ نیت کے موضوع پر ایک جامع کتاب ۔

 800.00

9 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ سے مولانا حبیب الرحمن احراری نے پوچھا کہ حضرت یہ تصوف کیا چیز ہے؟

شیخ الحدیث رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: نیت کی اصلاح کا نام تصوف ہے ۔

یہ کتاب ” اپنی نیت درست کریں” حسنِ نیت کی حقیقت، اسکے فوائد وثمرات، ضرورت و اہمیت اور حسن نیت کے تقاضوں پر مفید مضامین کا مجموعہ ہے ۔ جسمیں اسلاف کے اخلاص وللہیت پر مبنی واقعات بھی دئیے گئے ہیں ۔ علاوہ ازیں حسن نیت کی مناسبت سے ریاکاری کی مذمت اور علاج سے متعلق بھی مضامین شامل کئے گئے ہیں ۔

اس کتاب کی اہمیت کو اس بات سے سمجھا جا سکتا ہے کہ اگر نیت درست ہو تو اعمال کا ثواب بڑھ جاتا ہے ۔ اور اگر نیت خراب ہوجائے یا نیت کرنے کا صحیح طریقہ معلوم نہ ہو تو بڑی سے بڑی عبادت بھی ریاکاری کے شائبہ سے ضائع ہوجاتی ہے ۔

اس لئے یہ کتاب ہر مسلمان کی ضرورت ہے ۔ ہرعبادت گزار اور رضائے الٰہی کے طالب کی ضرورت ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5671630149571045/923450345581

Additional information

Weight 0.460 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

352

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB