ایک منٹ کا مدرسہ

ایک منٹ کا مدرسہ

تھوڑی فرصت والوں کے لئے روزانہ ایک منٹ کا سبق

جس میں نماز کاترجمہ، نماز کی سنتیں، گناہ کے نقصان اور نیکی کے فوائد لکھے ہوئے ہیں ۔

 350.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

ایک منٹ کا مدرسہ جس میں روزانہ کا ایک منٹ کا سبق ترتیب دیا گیا ہے ۔

اسمیں نماز کی سورتوں اور دعاؤں کا ایک ایک لفظ کا ترجمہ بتایا جاتا ہے ۔ برسوں لوگ نماز پڑھتے ہیں مگر ترجمہ معلوم نہیں ہوتا ۔

دوسرے نمبر پر اس میں ہر روز نماز کی ایک سنت سکھائی جاتی ہیں تاکہ مکمل نماز خشوع وخضوع والی سنت کے مطابق ہوجائے ۔

تیسرے نمبر پر بڑے بڑے کبیرہ گناہ جن سے بچتے رہنا بے حد ضروری ہے اُنکی تفصیل روزانہ ایک گناہ کے بارے میں بتایا جاتا ہے ۔

چوتھا سبق گناہوں کے نقصانات پر مشتمل ہے ۔

پانچواں سبق نیکیوں کے فائدے اور نیکیوں کی ترغیب پر مشتمل ہے ۔

یہ ایک منٹ کا مدرسہ ہر مسجد اور ہر گھر میں پڑھ کر سنانا چاہئے بالخصوص فجر کی نماز کےبعد یا عصر کی نماز کے بعد  ۔ اس کو پڑھ کر سنانے میں صرف ایک منٹ لگتا ہے لیکن اسکا فائدہ بہت زیادہ ہوتا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6780580321968580/923450345581

Additional information

Weight 0.154 kg
Binding Type

Card Cover

Number of Pages

136

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE