عامل کامل
عامل کامل
بازاری عاملوں سے بچئے ۔ صرف عامل نہیں بلکہ کامل بنئے اور کامل کی تلاش کریں ۔
اس کتاب میں کاملین کے واقعات ذکر کئے گئے ہیں ۔
₨ 840.00
2 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
آج کی پریشان حال انسانیت جو کہ طرح طرح کے جسمانی اور روحانی امراض میں مبتلا ہے ۔ اس صورتحال میں جہاں خدا رسیدہ اولیاء اللہ اور کاملین موجود ہیں، اسی طرح ہر جگہ پر بازاری اور نقلی عاملوں کی بھی کثرت ہوگئی ہے ۔ یہ جعلی عامل امت مسلمہ کے ایمان، آبرو اور جان و مال کے دشمن بنے ہوئے ہیں ۔ یہ لوگ شیاطین سے مدد مانگتے ہیں اور افعال قبیحہ سرانجام دیتے ہیں ۔
ان کے آستانوں پر کم عقل اور کم علم لوگ حاضری دیتے ہیں ۔ کئی ایسے بازاری عامل اب تک بے نقاب ہوچکے ہیں ۔ لیکن پھر بھی پریشان حال کچھ خواتین ان کے چنگل میں جا پھنستی ہیں ۔
اس سلسلہ میں امت کی رہنمائی فرض کے درجہ میں ہے کہ انہیں بازاری قسم کے عاملوں سے بچانے کی فکر کی جائے ۔ انکو اسلامی تاریخ سے باکمال لوگوں کے واقعات بتائے جائیں اور سمجھایا جائے کہ عامل بننے یا عامل کے پاس جانے کی بجائے کامل بنو اورکاملین کی تلاش کرو ۔ کاملین سے رابطہ کی فکر کرو ۔ اسی فکر اور درد کے ساتھ یہ کتاب مرتب کی گئی ہے ۔
اپنے موضوع پر یہ کتاب جامع اور مکمل ہے ۔ نیز امت مسلمہ کے پریشان حال لوگوں کو راہ اعتدال پر لانے والی ایک بہترین تجویز ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5800042220111988/923450345581
Additional information
Weight | 0.576 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 480 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
مجموعہ افادات | حضرت حکیم الامت مجدد الملت جامع الکمالات مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ |
مقدمہ | مخدوم العلماء حضرت مولانا حافظ محمد نصر الدین خاکوانی نقشبندی صاحب مد ظلہ |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |