عامل کامل

عامل کامل

بازاری عاملوں سے بچئے ۔ صرف عامل نہیں بلکہ کامل بنئے اور کامل کی تلاش کریں ۔

اس کتاب میں کاملین کے واقعات ذکر کئے گئے ہیں ۔

 760.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

آج کی پریشان حال انسانیت جو کہ طرح طرح کے جسمانی اور روحانی امراض میں مبتلا ہے ۔ اس صورتحال میں جہاں خدا رسیدہ اولیاء اللہ اور کاملین موجود ہیں، اسی طرح ہر جگہ پر بازاری اور نقلی عاملوں کی بھی کثرت ہوگئی ہے ۔ یہ جعلی عامل امت مسلمہ کے ایمان، آبرو اور جان و مال کے دشمن بنے ہوئے ہیں ۔ یہ لوگ شیاطین سے مدد مانگتے ہیں اور افعال قبیحہ سرانجام دیتے ہیں ۔

ان کے آستانوں پر کم عقل اور کم علم لوگ حاضری دیتے ہیں ۔ کئی ایسے بازاری عامل اب تک بے نقاب ہوچکے ہیں ۔ لیکن پھر بھی پریشان حال کچھ خواتین ان کے چنگل میں جا پھنستی ہیں ۔

اس سلسلہ میں امت کی رہنمائی فرض کے درجہ میں ہے کہ انہیں بازاری قسم کے عاملوں سے بچانے کی فکر کی جائے ۔ انکو اسلامی تاریخ سے باکمال لوگوں کے واقعات بتائے جائیں اور سمجھایا جائے کہ عامل بننے یا عامل کے پاس جانے کی بجائے کامل بنو اورکاملین کی تلاش کرو ۔ کاملین سے رابطہ کی فکر کرو ۔ اسی فکر اور درد کے ساتھ یہ کتاب مرتب کی گئی ہے ۔

اپنے موضوع پر یہ کتاب جامع اور مکمل ہے ۔ نیز امت مسلمہ کے پریشان حال لوگوں کو راہ اعتدال پر لانے والی ایک بہترین تجویز ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5800042220111988/923450345581

Additional information

Weight 0.576 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

480

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

مجموعہ افادات

حضرت حکیم الامت مجدد الملت جامع الکمالات مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ
فقیہ العصر مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مد ظلہ العالی

مقدمہ

مخدوم العلماء حضرت مولانا حافظ محمد نصر الدین خاکوانی نقشبندی صاحب مد ظلہ

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB