اسلاف کا ذوق عبادت

اسلاف کا ذوق عبادت

عبادت کا ذوق و شوق پیدا کرنے والی اور ہمت دلانے والی ایک لاجواب مختصر کتاب

از مفتی فدا محمد صاحب دارالعلوم رحمانیہ ضلع صوابی

 450.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

انسانی زندگی کا سب سے بڑا طرہ امتیاز محبت الٰہیہ ہے ۔ اور اس محبت کو حاصل کرنے کا ذریعہ عبادت ہے ۔ لیکن وہ عبادات جو انہماک کے ساتھ کی جائیں ۔ ایسی عبادات کا اھتمام کرنا اکابر کا بہت بڑا امتیازی وصف تھا ۔

یہی عبادت ہی ہے جس کے انہماک اور اہتمام سے ہمارے اسلاف بلندیوں پر پہنچے ۔ دنیا اور آخرت میں اعزاز و اکرام کے مستحق ہوئے اور عبد حقیقی کی منہ بولتی تصویر بن گئے ۔

ان مقبولین اور عابدین کے متعلق مشاہدہ یہی ہے کہ ان بزرگان دین، علمائے امت اور اکابر کے واقعات حالات و کیفیات اور ارشادات ہم جیسے لوگوں کے لئے اکسیر نسخہ ہیں ۔

لمبی لمبی تقریریں اور بڑے بڑے فلسفے ایک طرف لیکن ان بزرگوں کے حالات کا مطالعہ ایک طرف ۔ انکو پڑھ کر فکر و عمل کا زوایہ بدل جاتا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔

https://wa.me/p/5877683518996875/923450345581

 

Additional information

Weight 0.324 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

208

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Rahmania

Shipping Charges

FREE

Written By

Muti Fida Muhammad Shb