اللہ تعالیٰ کی محبت بیدار کیجئے

اللہ تعالیٰ کی محبت بیدار کیجئے

کون مسلمان ہے جس کے دل میں کم و بیش اللہ تعالیٰ کی محبت نہ ہو ۔ لیکن دنیا کی محبت اور گناہوں کی وجہ سے یہ دب جاتی ہے ۔ اس لئے محبت خداوندی کو بیدار کرنے کے اس کتاب میں ایمان افروز واقعات جمع کئے گئے ہیں ۔

 750.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اللہ تعالیٰ کی محبت ہی وہ نسخہ کیمیا ہے جس کی بدولت ایک مسلمان تمام اومر کو بجالاتا ہے اور تمام نواہی سے اجتناب کرسکتا ہے ۔ صبر کی حالت میں اللہ تعالیٰ کی معیت کس قدر سکون بخش ہے کہ دنیا کا ایک عہدیدار کسی کوتسلی دیتے ہوئے کہتا ہے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں تو آدمی کو کس قدر حوصلہ ہوجاتا ہے ۔ جب ایک مصیبت زدہ شخص ناگفتہ بہ حالات میں اس تصور کے ساتھ صبر کرتا ہے کہ مجھے اللہ تعالیٰ کی محبت و معیت نصیب ہو تو ایسی ہر پریشانی پر ہزار خوشیاں قربان کی جاسکتی ہیں ۔

قرآن و حدیث اور اہل علم اکابر و مشائخ کی تعلیمات کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی محبت کی ضرورت واہمیت، اسکے حصول کا دستور العمل اور محبت خداوندی کے تقاضوں پر مشتمل یہ جدید کتاب ہر اُس مسلمان کے لئے نافع ہے جو اپنے دل میں موجود محبت خداوندی کو بیدار و متحرک کرنا چاہتا ہے ۔ حقیقت یہی ہے کہ محبت کا اصلی مرکز و محور اللہ تعالیٰ کی ذات وحدہ لاشریک ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5652489478134168/923450345581

Additional information

Weight 0.536 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

398

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB