علمی کشکول

علمی، تاریخی، اخلاقی، ادبی، متفرق مضامین، نثر ونظم کا بہترین مجموعہ۔

 900.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

یہ ایک بے ترتیب مضامین کا مجموعہ ہے جس میں نہ کسی خاص علم و فن کی تخصیص ہے نہ ترتیب و تبویب کی رعایت ہے  مفتی شفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ کتب بینی کے دوران میرے سامنے جب بھی کوئی مختصر مضمون اور دلچسپ نظر آیا تو میں نے درج کرلیا ۔ میرا مقصد یہ تھا کہ آج کل عام ذہن طویل مضامین اور کسی مضمون پر مستقل کتاب دیکھنے سے اکتا جاتا ہے ۔ اس طرح کے مختلف اور متفرق مضامیں خصوصا چند سطری مفید کلمات بعض اوقات انسان کی زندگی میں انقلاب پیدا کردیتے ہیں ۔

مفتی شفیع عثمانی رحمہ اللہ تعالیٰ کے منتخب کردہ متفرق مضامین کا سلسلہ رسالہ القاسم، رسالہ الرشید، اور پھر رسالہ المفتی میں شائع ہوتے رہے ہیں ۔

بعد میں احباب کا تقاضا ہوا کہ ان قیمتی موتیوں کو مستقل کتابی صورت میں شائع کردیا جائے ۔

اس کتاب علمی کشکول میں بہت دلچسپ، نصیحت آموز اور سبق آموز واقعات ذکر کئے گئے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9260942120586175/923450345581

Additional information

Weight 0.644 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

368

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1FrOM0tSVn7k7K9z2A-FWKtmvYu6aPN8C/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Published By

Taleefat e Ashrafia

Written By

Hazrat Mufti Muhammad Shaafi

Printing

4 Colors Beautiful Printing.