آنکھوں کے بہت سے امراض ایسے ہیں جو کہ مریضوں کی لاپرواہی یا کم علمی کی بناء پر بڑھتے چلے جاتے ہیں یعنی ان امراض کو اگر بروقت قابو کرلیا جائے تو یہ بڑھنے نہیں پاتے اور نقصان نہیں ہوتا ۔ اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام الناس کو انسانی اعضاء کے بنیادی افعال اور ان میں پیدا ہونے والی خرابیوں سے روشناس کروایا جائے ۔ تاکہ وہ ان کی حفاظت کرسکیں اور پوری توجہ سے دھیان کرسکیں ۔
Reviews
There are no reviews yet.