حسنِ اخلاق میزان عمل میں سب سے وزنی عمل ہے ۔
قرآن وحدیث اور واقعات کی روشنی میں حسن اخلاق کی حقیقت و مفہوم جاننے کے لئے یہ کتاب ضرور پڑھیں ۔ از شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی
اخلاق کی پاکیزگی رسالت کا اہم منصب ہوتا ہے ۔ کوئی بھی مسلمان کامل نہیں ہوسکتا جب تک وہ اخلاق حسنہ اپنے اندر پیدا نہیں کرلیتا ۔ مفتی تقی عثمانی صاحب کے افادات سے ترتیب دی ہوئی یہ کتاب آپکو حسنِ اخلاق کی حقیقت اور حصول کا طریقہ بتائے گی ۔
اللہ والے اپنی اصلاح کی فکر اور اخلاق حسنہ کے حصول کے لئے کتنی محنت کرتے ہیں ۔ اور اسلام میں حسن اخلاق کی تعلیم کس طرح بار بار تاکید سے بیان کی گئی ہے ۔
یاد رکھئے حسنِ اخلاق سیکھنے کے لئے معالج کی ضرورت ہے اور یہ کتاب بہترین معالج ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.