ادب کے حیرت انگیز واقعات

 850.00

ادب کے حیرت انگیز واقعات

انسانی معاشرہ میں ادب و احترام کی ضرورت و اہمیت ۔ اسلامی تاریخ سے ادب و احترام پر مبنی سینکڑوں دلچسپ اور اصلاح آموز واقعات

6 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

دین اسلام کی مکمل عمارت جن چند بنیادی ستونوں پر استوار ہے ان میں ایک اہم ستون ادب بھی ہے ۔

ہمارے معاشرہ میں ادب کا مفہوم محدود معنی میں لیا جاتا ہے  جبکہ ادب کی حقیقت راحت رسانی ہے نہ کہ ظاہری تعظیم و توقیر ۔ حقیقی ادب وہی ہے جو ہمیں دین نے سکھایا ہے اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم واسلاف اکرب کی درخشنداں زندگیوں میں نظر آتا ہے ۔

افسوس کہ آج ہم اس حقیقی ادب سے ناآشنا اور عملی طور پر محروم ہیں ۔

حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالیٰ کی سیرت میں یہ واقعہ موجود ہے کہ آپ رحمہ اللہ تعالیٰ ایک مرتبہ دریا کے کنارے پر وضو فرمارہے تھے ، آپکے دائیں طرف ایک نوجوان وضو کررہا تھا ۔ اُسکا استعمال شدہ پانی امام صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کی طرف آرہا تھا ۔ وہ نوجوان اٹھا اور امام صاحب کے بائیں طرف آکر وضو کرنے لگا ۔ اس نوجوان کے انتقال کے بعد کسی نےخواب میں اُسے دیکھا کہ وہ جنت میں ہے ۔پوچھا کہ کیسے مغفرت ہوئی ؟ تو اُس نے جواب دیا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے امام احمد بن حنبل کے ادب کی وجہ سے معاف کردیا ۔

اس کتاب میں ایسے سینکڑوں واقعات جمع کئے گئے ہیں جن سے ادب کی اہمیت اور فضیلت کا اندازہ ہوگا ۔

پہلے باب میں ادب اور اُسکے تقاضے بیان کئے گئے ہیں ۔

جبکہ دوسرے باب میں اسلاف کے واقعات

تیسرے باب میں تعلیمات حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ

چوتھے باب میں اکابر کے واقعات

اور پانچویں باب میں بے ادبی اور گستاخی کرنے والوں کے عبرتناک انجام بتائے گئے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5478088648966946/923450345581

Additional information

Weight 0.458 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

400

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ادب کے حیرت انگیز واقعات”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…