اللہ والوں کا حکمرانوں سے طرز عمل

اللہ والوں کا حکمرانوں سے طرز عمل

اسلامی تاریخ کے ہر دور میں اہلِ علم و فضل مشائخ عظام اور اولیائے اُمت نے وقت کے حکمرانوں کے ساتھ کس طرح کا حتیمانہ طرزِ عمل اختیار کیا۔
ایسے دلچسپ ایمان افروز مستند واقعات کا مجموعہ

 720.00

11 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اکابر اولیاء اللہ کرام جامع شریعت و طریقت ہوتے ہیں اور ہر میدان کے سربکف مجاہد، پرخلوص مبلغ او ربیدار مغز صاحب قلم بھی ہوتے ہیں ۔ ہر شر و فتنہ کی سرکوبی کے لئے علمی وعملی انداز میں خدمات دینیہ سرانجام دیتے رہتے ہیں ۔

اس کتاب میں مستند مآخذ سے ایسے بے شمار واقعات جمع کئے گئے ہیں جن میں کہیں اولیاء اللہ کی شان جمال آشکارا ہے تو کہیں انکی شانِ جلالی ۔ اولیاء اللہ کے ان مثالی واقعات سے موجودہ حالات میں حکام و رعایا کو کیا کرنا چاہئے ؟

اس سلسلہ میں رہنمائی کے لئے بیسیوں اسباق موجود ہیں ۔

مولانا ازھر صاحب اس کتاب کے متعلق لکھتے ہیں کہ اسلام کی پوری تاریخ عزیمت کی داستانوں سے روشن وتابندہ ہے ۔ راہ حق میں علمائے ربانیین نے بڑی صعوبتیں اٹھائیں مگر حکام و سلاطین کے سامنے حق کہنے کی روایت کو ہمیشہ قائم رکھا اور اس فریضۃ میں کبھی کوتاہی نہ کی ۔ برادر حافظ محمد اسحاق ملتانی زید مجدھم نے اس موضوع پر قابل قدر ذخیرہ جمع فرمایا ہے جس کے مطالعہ سے اسلام کے کئی سنہری ابواب ہمارے سامنے آتے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6322364901110166/923450345581

Additional information

Weight 0.510 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

416

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Molana Muhammad Azhar Sahb