ایک ہزار احادیث

 600.00

ایک ہزار احادیث

منتخب عام فہم ایک ہزار احادیث کا مجموعہ ۔

مرتب : قاری محمد اسحاق ملتانی

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

یہ کتاب “ایک ہزار احادیث” کا مجموعہ انفرادی مطالعہ کے لئے خاص طور پر مرتب کیا گیا ہے ۔ جس میں درج ذیل کتابوں سے انتخاب کے بعد احادیث جمع کی گئی ہیں ۔

۔1۔ حیات المسلمین از مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ

۔2۔ جنت کا آسان راستہ از مولانا مفتی جمیل احمد تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ

۔3۔ آسان نیکیاں از مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم

۔4۔ حضور نے فرمایا از مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی

۔5۔ اسلامی معاشرت از مولانا وحید الدین سلیم پانی پتی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

اس مجموعہ میں درج تمام احادیث مختصر ہیں یعنی دو سے تین سطری احادیث جمع کی گئی ہیں ۔ یہ سب حدیثیں مستند ہیں اور بوقت ضرورت مراجعت کے لئے ہر حدیث پر اصل کتاب کا حوالہ درج کردیا گیا ہے ۔

ہر حدیث پر عام فہم مختصر سا عنوان بھی لگا دیا گیا ہے ۔

عام لوگ حدیث کو آسانی سے یاد کرلیں اس لئے راوی کا نام حذف کرکے صرف ترجمہ حدیث شامل کیا گیا ہے ۔

ایک مسلمان کی زندگی کے تمام شعبوں سے متعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عام فہم ارشادات مبارکہ اس مجموعہ میں آجائیں ۔

اس کتاب کی ایک اور اہم خصوصیت یہ ہے کہ ہر حدیث پر جلی حروف میں درود مبارکہ مکمل لکھا گیا ہے تاکہ ہر حدیث پڑھنے والے سے اسے تلفظ ادا ہوجائیں اور گناہوں کی معافی کا پروانہ مل جائے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5670548292980392/923450345581

Additional information

Weight 0.312 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

224

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

افادات

شیخ فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی جمیل احمد تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ایک ہزار احادیث”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…