Description
ہر انسان کی فطرت میں عجائب و غرائب کی دلچسپی رکھی ہوئی ہوتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم میں بھی انبیائے کرام علیہم السلام کے عجائب وغرائب اور انکے حالات و واقعات لکھے ہوئے ہیں جو ہماری اصلاح کے لئے مؤثر و مبلغ ہیں ۔
محاسن اسلام کے مدیر قاری محمد اسحاق ملتانی جو اس کتاب کے مصنف و مرتب ہیں وہ لکھتے ہیں کہ دوران مطالعہ میرے سامنے کئی ایسے عجیب و غریب اور دلچسپ واقعات آتے تھے جو دل کی دنیا بدلنے اور اصلاح افروزہونے میں اپنی مثال آپ تھے ۔
یہ واقعات دینی ودنیاوی معلومات کا خزانہ ہیں اور ظاہری وباطنی اصلاح کا دلچسپ مجموعہ ہیں ۔
عوام الناس کے ساتھ ساتھ یہ کتاب مبلغین اور مقررین کے لئے بھی بہترین معاون ہوگی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5844284785653003/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.