اشرف التفاسیر – مفتی تقی عثمانی

 5360.00

اشرف التفاسیر – مفتی تقی عثمانی

حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ کے خطبات و ملفوظات اور تقریباً جملہ تصانیف سے منتخب سینکڑوں الہامی تفسیری نکات ۔ آپکے تدبر قرآن اور مجددی علوم کا ایک حسین شاھکار ۔

5 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

اشرف التفاسیر قرآنی علوم، اسرار وحکم، حقائق و معارف اور الہامی تفسیری نکات کا بے مثل قیمتی مجموعہ ہے ۔

اس میں قرآنی سورتوں اور آیات کی ترتیب کے مطابق دستیاب شدہ تفسیری نکات  بھی ہیں ۔

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں کہ عرصہ دراز سے میری خواہش تھی کہ مواعظ و ملفوظات حکیم الامت میں منتشر تفسیری نکات کو یکجا کرکے مجموعہ شائع کیا جائے ۔ اس لئے میں نے یہ طریقہ اختیار کیا کہ روزانہ حضرت کے مواعظ میں سے جس تھوڑے سے حصے کا معمولاً مطالعہ کیا کرتا تھا تو اسمیں سے تفسیری نکات پر نشان لگا لیا کرتا تھا ۔ تقریباً ایک سو تیس مواعظ میں منتخب تفسیری نکات پر نشان لگنے کا کام مکمل ہوگیا تبھی میرے علم میں آیا کہ برادر مکرم جناب مولانا محمد اسحاق صاحب نے بھی یہی کام شروع کیا ہوا ہے ۔ تو میں نے خوشی خوشی اپنا کیا ہوا کام اُنکے حوالے کردیا ۔ مولانا موصوف نے بڑی عرق ریزی سے ان تمام نکات کو قرآن کریم کی سورتوں کی ترتیب پر مرتب فرمایا ۔

اب حضرت حکیم الامت کے تفسیری جواہر کا یہ عظیم مجموعہ آپکے سامنے ہے ۔ نہ جانے کتنے علمائے کرام اور بزرگوں کی خواہش کی تکمیل اور اہل ذوق کے خوابوں کی تعبیر ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8671111592929202/923450345581

Additional information

Weight 2.536 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

2747 Total

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported paper fine quality

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Ashraf Ali Thanvi RA

Volume/Jild

3 Jild

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اشرف التفاسیر – مفتی تقی عثمانی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…