عملیات کے سلسلے میں عوام کو شکوک و شبہات ہوتے ہیں بلکہ بعض لوگ عملیات کو بدعت قرار دیتے ہیں ۔ ایسے اصحاب کی خدمت میں حافظ صاحب موصوف نے صحابہ اور تابعین کے اقوال و اعمال سے ثابت کرکے ان اعتراضات کا جواب دیا ہے ۔
حروف کی قوت، الفاظ کی تاثیر، آیات کا رد عمل، عملیات کے موقع محل، ستاروں کی شناخت، ستاروں کا انسانی زندگی پر اثر، مؤکل کی حقیقت، اور دائرہ اختیار پر مدلل بحث کرنے کے بعد علوی وسفلی موکلوں کا استخراج بھی پیش کیا گیا ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.