یہ کتابچہ “اوراد فضلیہ” شیخ المشائخ حضرت مولانا عبدالغفور العباسی مہاجر مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کی معروف و مقبول کتاب ہے جو قرآن و حدیث کی مستند و مجرب دعاؤں پر مشتمل ہے ۔ جسکا معمول اخروی نعمتوں کے علاوہ دنیاوی مصائب و مشکلات اور امراض کے لئے نہایت نافع ہے ۔
اسکے آخر میں ختم خواجگان، دعا، طریقہ ایصال ثواب اور طریقہ ذکر اسم ذات جیسی مفید ہدایات کا اضافہ کردیا گیا جو یقیناً طالبین و سالکین کے لئے بہت نافع ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.