آہ وزاری کے پر اثر واقعات

 600.00

آہ وزاری کے پر اثر واقعات

اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والوں کی آہ وزاری کے پر اثر واقعات ۔ یاد رکھئے ! اللہ کے خوف سے نکلنے والا ایک آنسو جہنم کی آگ بجھانے کی طاقت رکھتا ہے ۔

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Description

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ محترمہ فرماتی ہیں کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی دیگر صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم پر فضیلت کی وجہ نماز، روزہ اور اعمال صالحہ کی کثرت نہیں بلکہ آہ و فغاں اور درد دل کی دولت ہے جس سے آپکا دل منور تھا ۔ گویا آہ و زاری کی دولت نے آپکو اس بلند مقام پر فائزکیا ۔

اللہ تعالیٰ کو انسان سے عبدیت اور تواضع اور آہ و زاری مطلوب ہے ۔ جن سعید روحوں نے یہ دولت پالی وہ دنیا وآخرت میں کامیاب ہوگئے ۔

یہ کتاب “آہ و  زاری” کی دولت کا پتہ دیتی ہے ۔ اسلامی تاریخ کے ان درخشندہ واقعات سے پردہ اٹھاتی ہے جن کا مطالعہ ہمیں اس دولت سے مالامال شخصیات سے ملاقات کرواتا ہے ۔ انبیائے کرام علیہم السلام سے لے کر خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم تک، خلفائے راشدین سے لیکر تمام صحابہ کرام تک اور اسی طرح قرن بقرن آہ وزاری اور اللہ تعالیٰ کی جناب میں آہ و فغاں کے واقعات سے لبریز یہ کتاب مومن کو رقت اور دل کی نرمی کی دولت سے آشنا کرتی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6872833202732558/923450345581

Additional information

Weight 0.388 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

318

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Ashraf Ali Thanvi RA

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “آہ وزاری کے پر اثر واقعات”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like…