اچھے بچوں کے لئے اچھی کہانیاں

بچوں کے لئے دلچسپ کہانیوں پر مشتمل ایران کی مشہور و معروف کتاب اردو ترجمہ ۔

 400.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اس کتاب کا مصنف طبرستان کا ایک شہزادہ تھا ۔ کہا جاتا ہے کہ یہ کتاب قدیم طبرستانی لہجے میں لکھی گئی تھی اور آج سے تقریباً ایک ہزار سال پہلے لکھی گئی ۔ لیکن طویل عرصہ گزر جانے کے بعد بھی یہ کتاب نہایت مفید اور دلچسپ ہے ۔

اس میں عقل اور حکمت کی ایسی باتیں ہیں جن کے جاننے اور ان پر عمل کرنے سے زندگی کامیاب اور بامراد ہوسکتی ہے ۔ اس کتاب کا اصلی نام مرزبان نامہ ہے ۔ اسی نام سے ایک شعری تصنیف نیکی نامہ بھی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5805250566221176/923450345581

Additional information

Weight 0.302 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

199

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idarah Matbuat e Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

Mahdi Aazr Yazdi