اس کتاب کا مصنف طبرستان کا ایک شہزادہ تھا ۔ کہا جاتا ہے کہ یہ کتاب قدیم طبرستانی لہجے میں لکھی گئی تھی اور آج سے تقریباً ایک ہزار سال پہلے لکھی گئی ۔ لیکن طویل عرصہ گزر جانے کے بعد بھی یہ کتاب نہایت مفید اور دلچسپ ہے ۔
اس میں عقل اور حکمت کی ایسی باتیں ہیں جن کے جاننے اور ان پر عمل کرنے سے زندگی کامیاب اور بامراد ہوسکتی ہے ۔ اس کتاب کا اصلی نام مرزبان نامہ ہے ۔ اسی نام سے ایک شعری تصنیف نیکی نامہ بھی ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.