اشرف الجواب

اشرف الجواب

مجموعہ افادات: حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

دور حاضر میں اپنوں اور غیروں کی طرف سے اسلام کے متعلق شبہات و اعتراضات کا عقل و نقل کی روشنی میں دلچسپ جوابات ۔

 660.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے انگریزی دور حکومت میں ان تمام شبہات و اعتراضات پر گہری نظر رکھی جو مخالفین اسلام کی طرف سے پیدا ہوتے رہے ۔ پھر ان تمام اعتراضات کا معقول مدلل ومکمل جواب لکھا اور اپنے مواعظ میں بیان کیا جس کی برکت سے دشمنان اسلام کے سارے الزامات وشبہات ختم ہوگئے اور مسلمان کا ذہن و فکر اسلامی تعلیمات کے سلسلہ میں مطمئن اور پرسکون ہوگیا ۔

یہ اشرف الجواب کتاب اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔
اسکے حصہ اول میں کفار کے بیس اہم اعتراضات کے دندان شکن جوابات دئیے گئے ہیں ۔ ان سب کو مع حوالہ صفحات واسماء مواعظ و ملفوظات ایک جگہ جمع کردیا گیا ہے ۔

دوسرے حصہ میں رسومات و بدعات کی تردید اور شبہات کا حل اور کثیر الوقوع اغلاط کی تردید ہے ۔

تیسرے حصہ میں جدید تعلیم یافتہ حضرات کے شکوک و شبہات کا جواب ہے جو جدید سائنس کی روشنی میں پیش کئے جاتے ہیں ۔

چوتھے حصہ میں انسانی تخلیق ، وجود صانع، نبی علیہ السلام کی معراج، حیات شہدائے کرام، عالم مثالی، عذاب و ثواب قبر اور حقیقت پل صراط جیسے اہم علمی مباحث ذکر کئے گئے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5318433244923399/923450345581

Additional information

Weight 0.496 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

496

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By:

Hakeem Ul Ummat Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi RA.