مادی فلسفے کا حملہ

Nazriyati Jang k Asool or Mahaz

فلسفے نے عسائیت کے ساتھ مل کر موجودہ دور کی اکثر نظریاتی گمراہیوں کو پیدی کیا ہےاس لیے تنقیدی نگاہ سے فلسفہ یونان کا مطالعہ بیت ضروری ہے۔
فلسفے کی تعریف
کے لغوی معنی ہیں “حکمت سے محبت کرنا”۔ (philosophy) “فلسفہ”
اصلاحی تعریف یہ ہے: “فلسفہ وہ علم ہے جس سے موجودات کے حقیقی احوال معلوم ہوں”۔
فلسفے کا مقصد عقائد، اخلاق، شہری زندگی، سیاست اور طبعی علوم میں انسان کی رہنمائی کرنا ہے۔
فلسفے کا سارا مدار عقل پر رہا ہے۔ اس نے کبھی وحی سے مدد لینے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔ فلسفی نہ صرف خیر و شر کا معیار خود قائم کرتا ہے بلکہ مابعد
الطبیعات(غیب) کے بارے میں بھی وہ خود ہی صحیح یا غلط کے فیصلے کرتا ہے۔
اس بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری کتاب”نظریاتی جنگ کے اصول اور محاذ” لازمی پڑھیں۔ کتاب خریدنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

Written by Huzaifa Ishaq

18 September, 2022

You May Also Like…

0 Comments