بے پردگی کے مفاسد

Nazriyati Jang k Asool or Mahaz

پردہ شریعت کا حکم اور اللہ کی نعمت ہے جس میں بے شمار فوائد ہیں۔ سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ عورت حوس پرستوں سے محفوظ رہتی ہے۔ اس کے برعکس بے پردگی
کے بے شمار مفاسد ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں
عورت عدم تحفظ کا شکار ہو جاتی ہے۔ حوس پرستوں کی نگاہ میں آ جاتی ہے۔
غلط تعلقات کے امکانات نکل آتے ہیں۔ ایسے شکوک و شبات سے میاں بیوی میں بداعتمادی پیدا ہو جاتی ہے۔
بداعتمادی کے سبب گھر سے محبت اور پیار کا ماحول رخصت ہو جاتا ہے۔
محبت سے محروم اولاد آوارا ہو جاتی ہے۔
خاندان معاشرے کی اکائی ہے۔ جب خاندان بگڑتے ہیں تو پورا معاشرہ برباد ہو جاتا ہے۔
بے پردہ ماحول اور عصمت سے نا آشنا معاشرے میں خاندانی نظام ختم ہوجاتا ہے۔
عاشقی اور معشوقی کے چکروں، لڑکیوں کے گھروں سے فرار، ماں باپ کی رسوائیوں، عصمتوں کی بربادیوں اور غیرت کے نام پر قتل کے ہزاروں واقعات کو دیکھیں۔ اکثر کی ابتداء عورت کی بے پردگی اور مرد کی غلط نگاہ سے ہوتی دکھائی دیتی گی۔
اس طرح کے معاملات میں مزید رانمائی کےلیے ہماری کتاب “نظریاتی جنگ کے اصول” کا لازمی مطالعہ کریں۔
کتاب خریدنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

Written by Huzaifa Ishaq

18 September, 2022

You May Also Like…

0 Comments