Search
Close this search box.

جنات بدن میں کیسے داخل ہوتے ہیں

جنات ہوا کی طرح ہیں اور انسان کے جسم میں باریک مسامات اور سوراخ ہیں اسی لیے جنات انسان کے بدن میں کہیں سے بھی داخل ہو سکتے ہیں اور جنات ہوا کی طرح ہیں اس کی دلیل اللہ کا قول ہے…۔
۔”وَخَلَقَ الْجَآنَّ مِن مَّارِجٍ مِّن نَّارٍ”َ۔
اور جنات آگ کی لپٹ سے پیدا کیے گئے ہیں…۔
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آگ کی لپٹ سے مراد وہ گرم ہوا ہے جو آگ سے جلتے وقت نکلتی ہے..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 255