صبح شام تلاوت کی آیات

جس نے صبح کے وقت
۔“فَسُبْحَٰنَ اللهِ حِينَ تُمْسُونَ..” سے تین (3) آیتیں “وَکَذَٰلِكَ تُخْرَجُونَ”۔تک پڑھیں
اس کو اس دن کے اور جس نے شام کے وقت یہ تین (3) آیتیں پڑھیں اس کو اس رات کے فوت شدہ اوراد کی تلافی ہوجائے گی۔..۔
جس نے شام کے وقت آیت الکرسی اور سورۃ المؤمن کی شروع والی تین (3) آیتیں ۔“اِلَيْهِ الْمَصِيرُ”۔ تک پڑھیں
اس کی صبح تک اور جس نے صبح کے وقت یہ آیتیں پڑھیں اس کی شام تک ان آیتوں کی بدولت تمام آفات سے حفاظت کی جائیگی۔..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 77