مجربات حضرت شیخ محمد محدث تھانوی رحمہ اللہ

غیب کی مدد حاصل کرنے کا وظیفہ

سات دن تک روزہ رکھے اور ان ایام میں بالکل جھوٹ نہ بولے….۔
نہ مذاق میں نہ واقعتا اور روزانہ بعد نماز عشاء یہ آیت کریمہ:۔
۔”وَعِنْدَةُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا” هو… سے “اِلَّا فِي كِتَٰبٍ مُبِین”۔ تک
ایک ہزار (1000) مرتبہ
اور “یَاحَیُّ” ایک ہزار (1000) مرتبہ
۔“یَا قَیُّومُ” ایک سو پچاس (150) مرتبه…۔
اول آخر درودشریف گیارہ (11) مرتبہ…۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 308