اسمائے حسنیٰ الرحمٰن کا وظیفہ

Idara Taleefat E Ashrafia

الرحمٰن اسم کا وظیفہ

الرحمٰن جل شانہ ہی اللہ تعالی کا اسم جمال ہے …۔
اس اسم کا خاصہ سارے عالم پر رحمت نازل کرنا ہے…۔
خواہ کوئی مسلمان ہو یا کافر’یہودی ہو یا نصرانی’خدا کا دوست ہو یا دشمن انسان ہو یا حیوان درخت ہو یا عام پتھر عام طور پر سب پر رحمت فرمانا اس نام کا خاصہ اور اس سرکار کا منصب ہے…۔
اللہ تعالی نے اپنی رحمت کے 100 حصوں میں سے ایک حصہ دنیا میں نازل فرمایا ہے جس کا اثر سارے جہاں میں واضح ہے…۔
اس کی رحمت کے یہ نشان ہیں کہ شیرنی جیسا خونخوار جانور کس محبت سے اپنے بچوں کو دودھ پاتا ہے ہاتھی اپنے بچوں کو کس محبت اور شفقت سے دیکھتا ہے …والدین کی اولاد کیلئے شفقت اور حیرت انگیز حد تک مجاہدہ اسی رحمٰن جل شانہ کی رحمت کا مظہر ہے …۔
جو شخص فجر کی نماز کے بعد 298 مرتبہ یا رحمٰن پڑھے گا اللہ تعالیٰ کی خالص رحمت میں داخل ہوگا اور دنیا میں اس پر کوئی بندش اور مشکل نہ آۓ گئی ہر کاروبار میں فراخ دستی نصیب ہوگی

کتاب کا نام: نجربات اکابر
صفحہ نمبر: 378

Written by Huzaifa Ishaq

4 October, 2022

You May Also Like…

0 Comments