- Out of Stock
- All 1000+ Books, Genre, Islahi/Islami, Publishers, Taleefat e Ashrafia
آؤ پرسکون زندگی گزاریں
- ₨ 690.00
- آؤ پرسکون زندگی گزاریں اہل دل کی نصیحت آموز باتوں کا حسین گلدستہ ۔ جن پر عمل کرنے سے پریشان دل کو سکون ملے گا اور ٹوٹے ہوئے گھرانے آباد ہوجائیں گے ۔ تالیف : حضرت فقیر حبیب اللہ فاروقی نقشبندی ۔ مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ ۔ پسندفرمودہ: کالم نگار انورغازی ۔
- Read more
- All 1000+ Books, Genre, Islahi/Islami, Maktaba Umar Farooq, Publishers
صرف پانچ منٹ کا مدرسہ
- ₨ 1770.00
- صرف پانچ منٹ کا مدرسہ قرآن و حدیث کی روشنی میں روزانہ پانچ منٹ کا مدرسہ ۔ جس میں موجود اسباق اور تعلیمات آپ صرف پانچ منٹ میں پڑھ کر عمل کرسکتے ہیں اور مجلس میں بھی سنا سکتے ہیں ۔ دین کے اہم ترین موضوعات اور بنیادی معلومات پر مشتمل ۔ بہترین خزانہ ۔ از مولانا اختر علی سابق…
- Add to cart
- All 1000+ Books, Arabic Books, Genre, Idaratul Maarif karachi, Publishers, Seerat/Biographies
سیرۃ المصطفےٰ ﷺ ۔ ادریس کاندھلوی
- ₨ 2830.00
- سیرۃ المصطفےٰ ﷺ ۔ ادریس کاندھلوی سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حسن ادب کے ساتھ لکھی جانے والی جامع، مستند اور تحقیقی کتاب ۔ کامل چار حصے اعلیٰ ایڈیشن ۔ از حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
- Add to cart
- All 1000+ Books, Arabic Books, Darul Ishaat, Genre, Publishers
لغات القرآن
- ₨ 3680.00
- لغات القرآن قرآن پاک کا تحقیقی مطالعہ کرنے والے حضرات کے لئے قیمتی بیش بہا تحفہ ۔ عام استفادہ کے لئے بھی ہر لفظ کے سامنے سورۃ اور آیت نمبر درج کردیا گیا ہے ۔ لغات القرآن مکمل مع فہرست الفاظ ۔ مطبوعہ دارالاشاعت کراچی ۔
- Add to cart
- All 1000+ Books, Genre, Quran/Hadith
ذخیرۃ الجنان فی فھم القرآن
- ₨ 12500.00
- ذخیرۃ الجنان فی فھم القرآن حضرت مولانا سرفراز خان صفدر صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کی آسان عام فہم اور مستند تفسیر قرآن بارہ جلدوں پر مشتمل سادہ خوبصورت اور مناسب قیمت پر مشتمل سیٹ ۔
- Add to cart
- All 1000+ Books, Genre, Islahi/Islami, Publishers, Qadimi Kutab Khana, Research/Tehqeeqi Books
درسگاہ نبوی ﷺ
- ₨ 500.00
- درسگاہ نبوی ﷺ عہد رسالت میں نبوی ومکی درسگاہیں ۔ درسگاہ نبوی میں اصحاب صفہ کا مثالی کردار اور درسگاہ نبوت میں تعلیمی سرگرمیوں پر حیرت انگیز تحقیق و تشریح ۔ تالیف حضرت مولانا محمد روح اللہ نقشبندی غفوری ۔ ناشر قدیمی کتب خانہ ۔
- Add to cart
- All 1000+ Books, Genre, Idara Taleefat Asharfia, Islahi/Islami, Publishers, Tasawwuf/Sufism
مقالات صوفیہ مع معارف العوارف
- ₨ 650.00
- مقالات صوفیہ مع معارف العوارف تصوف و طریقت کی مستند ترین دو نایاب کتابیں ۔ مقالات صوفیہ جس میں رسالہ قشیریہ اور طبقات کبریٰ سے انتخاب کیا گیا ہے ۔ نیز معارف العوارف اردو ترجمہ ہے عوارف المعارف کا ۔ یہ دونوں کتابیں حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا انتخاب اور ترجمہ ہیں ۔
- Add to cart
- All 1000+ Books, Arabic Books, Genre, Idara Taleefat Asharfia, Islahi/Islami, Publishers, Quran/Hadith
گلدستہ تفاسیر (جدید اعلی ایڈیشن)
- ₨ 7830.00
- گلدستہ تفاسیر (جدید اعلی ایڈیشن) مدینہ منورہ کی مبارک فضاؤں میں ترتیب دی جانیوالی ایک ایسی عظیم الشان تفسیر جو کئی تفاسیر کا خلاصہ اور مجموعہ ہے ۔ ہندوستان اور پاکستان میں اسکو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ۔ یہ جدید اعلیٰ ایڈیشن شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے آسان ترجمہ کے ساتھ منظر عام پر…
- Add to cart
- All 1000+ Books, Genre, Idara Taleefat Asharfia, Islahi/Islami, Publishers
معمولات یومیہ
- ₨ 150.00
- معمولات یومیہ مختصر نصاب اور اصلاح نفس کے لئے ابتدائی معمولات ۔ از عارف باللہ ڈاکٹر محمد عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
- Add to cart
- Out of Stock
- All 1000+ Books, General/Informative, Genre, Idara Taleefat Asharfia, Islahi/Islami, Motivational/Inspirational, Publishers, Tasawwuf/Sufism
مجالس جوزیہ
- ₨ 900.00
- مجالس جوزیہ علامہ عبدالرحمن بن الجوزی کی معروف کتاب "صید الخاطر" کا وجد آفریں مستند اردو ترجمہ ۔ دل کی دنیا بدلنے کے لئے ایک ایسی انقلاب آفریں کتاب جس کے مطالعہ سے بیسیوں دینی و دنیاوی عقدے حل ہوجائیں گے ۔ اسکے مصنف کی تاثیر اور پھر صاحب دل مترجم نے اس کتاب کو چار چاند لگا دئیے ۔
- Read more