مادہ اختلاف بدترین عیوب ہے

مادہ اختلاف بدترین عیوب ہے

فرمایا طبائع میں تفرد کا مادہ بدترین عیوب ہے۔عوام تو عوام تجربہ کی بات کہتا ہوں کہ علیحدہ ہوجانا علماء سے بڑوں کے لئے بھی برا ہے۔خود رائی سے آدمی ایسی میں خود بنی اور خود رائی آئی اور عقل واصلاح رخصت ہوئی

کتاب کا نام: اختلاف اور مخالفت میں فرق
صفحہ نمبر: 163