قول امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ

:امام شافعی رحمہ اللہ تعالی سے منقول ہے انہوں نے فرمایا
لوگ فقہ میں ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی کے عیال ہیں…کیونکہ میں نے ان سے زیادہ کوئی فقیہ نہیں دیکھا….اور امام شافعی رحمہ اللہ تعالی سے یہ بھی مروی ہے کہ جو شخص امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی کی کتابوں کو نہ دیکھے وہ نہ تو علم میں متبجر ہوگا اور نہ فقیہ ہوگا

کتاب کا نام: اختلاف اور مخالفت میں فرق
صفحہ نمبر: 89