اصل چیز تعلیم ہے، بیعت معین ہے

فرمایا کہ اصل چیز تو تعلیم ہے بیعت ضروری نہیں۔ البتہ اس سے تعلق زیادہ ہو جا تا ہے اور شیخ اس کی اصلاح کو اپنے ذمہ واجب سمجھ کر اس کی جانب زیادہ متوجہ رہتا ہے۔فرمایا کہ میں تو علی الاعلان وعظ کے مجمعوں میں تصوف کے دستور العمل بیان کر دیتا ہوں۔ ہر خاص و عام کے عمل کرنے کیلئے لیکن ساتھ ہی اتناضروری ہے کہ خط و کتابت کے ذریعے اپنے حالات سے وقتا فوقتا مطلع کرتار ہے۔ جیسا کہ مریض کو طبیب سے اپنے مزاج کا تغیر و تبدل کہتے رہنا لازمی ہے تا کہ وہ مناسب حال نسخہ میں اصلاح کرتا رہے اور مسائل غامضہ تصوف کا بیان عام لوگوں میں بے سود ہے بلکہ مصر

کتاب کانام: اصلاحی کورس
صفحہ نمبر: 48

Written by Huzaifa Ishaq

22 September, 2022

You May Also Like…

0 Comments