انگلی میں درد کا وظیفہ

Ganjeena Asrar

درد انگلی

اگر پاؤں کی انگلی میں درد ہوتو تین (3) مرتبہ یہ آیت ہاتھ پر دم کر کے انگلیوں پر پھیرا جاۓ۔
“۔”الن نجمع عظامه بلى قادرين على أن نسوى بنانه

۔2- پاؤں کی انگلیوں میں کوئی تکلیف ہوتو ایک سو ایک بار (101) یہ آیت پانی پر دم کر کے پلانا نہایت مفید ہے۔
إنه من سليمان وإنه بسم الله الرحمن الرحيم الا تعلوا على وأتوني مسلمين”۔”

۔3- انگلیوں میں کسی طرح کی تکلیف ہوتو تین سو (300) مرتبہ یہ آیت تل کے تیل پر دم کر کے مالش کیا جاۓ ۔انشاءاللہ تمام تکلیف دور ہو جاۓ گی ۔
“۔”لايصدعون عنها ولاينزفون۔

۔4- اگر پاؤں کی انگلیوں میں چوٹ ، درد یا زخم وغیرہ ہوتو یہ آیت لکھ کر گلے میں ڈالا جاۓ ۔
۔”لقد جاءكم رسول من انفسكم عزيز عليه ما عنتم حريص عليكم بالمؤمنين رؤوف رحيم”۔

کتاب کا نام: گنجینہ اسرار
صفحہ نمبر: 156

Written by Huzaifa Ishaq

2 October, 2022

You May Also Like…

0 Comments