محبت کا ایک واقعہ

محبت کا ایک واقعہ

کسی نے بارش کے لیے ایک بزرگ سے دُعا کروائی تو ان بزرگوں نے جواب دیا کہ آج کل اللہ تعالیٰ جل شانہ مجھ سے ناراض ہیں چنانچہ تم ایسا کرو کہ رومال گیلا کرکے صحن میں لٹکا دو وہ ناراض تو ہیں ہی وہ رومال کو خشک نہ ہونے دیں گے چنانچہ رومال ڈالتے ہی بارش شروع ہوگئی یہ بھی اللہ والوں کی راز ونیاز کی باتیں ہوتی ہیں …… جو آئے دن محبت بڑھاتی رہتی ہیں …… اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنی محبت کاملہ نصیب فرمائیں …… آمین

کتاب کا نام : ایک ہزار پرتاثیر واقعات صفحہ 54۔