اللہ والوں کی عطاء

جنید بغدادی رحمہ اللہ کی برکت سے چور ابدال بن گیا

جنید بغدادی رحمہ اللہ تہجد میں مصروف تھے کہ ایک چور آیا اورسامان تلاش کرنا شروع کردیا لیکن جب کچھ نہیں ملا…..۔
توچور مایوس ہو کر واپس پلٹنے لگا اتنے میں بغدادی رحمہ اللہ نے چور کا ہاتھ پکڑا ۔
اورکہا کہ یہاں سے خالی ہاتھ مت جاؤ کچھ لے کر جاؤ یہ کہہ کر چور کا ہاتھ قریب میں موجود شخص کو پکڑوا دیا۔
اورکہا کہ جس فلا ں ابدال کا انتقال ہو گیا ہے ان کی جگہ اسے ابدال بنادو….. یوں چور ابدال بن گیا….. (حیرت انگیز معلومات)

کتاب کانام : ایک ہزار پرتاثیر واقعات صفحہ 81۔