بدتمیزی کے بدلے حسن اخلاق

Aik Hazar Purtaseer Waqiat

برائی کا جواب

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کسی نے برا کہا….. آپ نے اس کے جواب میں اس کے ساتھ اچھائی کا معاملہ کیا…..۔
دیکھنے والا بڑا حیران ہوا اور پوچھنے لگا: حضرت! اس نے آپ کے ساتھ اتنی بدتمیزی کی اور آپ اس کے ساتھ اتنے اچھے اخلاق کے ساتھ پیش آئے اور فرمایا::۔
کُلُّ اِنَاءٍ یَتَرَشَّحُ بِمَا فِیہٖ…..۔
۔”ہر برتن سے وہی کچھ نکلتا ہے جو کچھ برتن میں موجود ہوتا ہے…..“۔
اس کے اندر شر تھا، شر ہی نکلا، اور اگر ہمارے اندر اللہ نے خیر ڈالی ہے تو ہم خیر ہی کی بات کریں گے…..(خطبات فقیر 18ص120)

کتاب کا نام : ایک ہزار پرتاثیر واقعات صفحہ 81۔

Written by Huzaifa Ishaq

30 September, 2022

You May Also Like…

0 Comments